چھالیہ کی ترسیل ناکام بنادی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کیماڑی ماڑی پور پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران گٹکے میں استعمال ہونے والی 435 کلو گرام چھالیہ سے بھری کار پکڑلی ۔پولیس نے ڈرائیور شفیع کو بھی گرفتار کرلیا۔
کیماڑی ماڑی پور پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران گٹکے میں استعمال ہونے والی 435 کلو گرام چھالیہ سے بھری کار پکڑلی ۔پولیس نے ڈرائیور شفیع کو بھی گرفتار کرلیا۔