ناردرن بائی پاس پر ندی میں نوجوان ڈوب گیا

ناردرن بائی پاس پر ندی میں نوجوان ڈوب گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ناردرن بائی پاس نجی یونیورسٹی کے قریب ندی میں نوجوان ڈوب گیا،ریسکیو 1122 سندھ کے مطابق ڈوبنے والے نوجوان کی لاش کو ندی سے نکال لیا گیا۔۔۔

ناردرن بائی پاس نجی یونیورسٹی کے قریب ندی میں نوجوان ڈوب گیا،ریسکیو 1122 سندھ کے مطابق ڈوبنے والے نوجوان کی لاش کو ندی سے نکال لیا گیا،ڈوبنے والے نوجوان کی شناخت 19 سالہ اشعر ولد سلیم کے نام سے ہوئی ،لاش کو مزید قانونی کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں