ضمانت منظور
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے مدرسے کے مہتمم کی جانب سے 12 سالہ بچے پر مبینہ تشدد کے کیس میں ملزم قاری ظہور کی ضمانت ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیتے ہوئے منظور کرلی۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے مدرسے کے مہتمم کی جانب سے 12 سالہ بچے پر مبینہ تشدد کے کیس میں ملزم قاری ظہور کی ضمانت ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیتے ہوئے منظور کرلی۔