کرنٹ سے ایک شخص ہلاک
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سلطان آباد چینی گودام کے قریب بارش کے پانی سے بھرے گڑھے میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق متوفی کی عمر 35 سے 40 سالہ کے درمیان ہے جس کی فوری شناخت نہ ہوسکی۔
سلطان آباد چینی گودام کے قریب بارش کے پانی سے بھرے گڑھے میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق متوفی کی عمر 35 سے 40 سالہ کے درمیان ہے جس کی فوری شناخت نہ ہوسکی۔