قتل کیس، سیشن عدالت نے ملزم عتیق الرحمان کی ضمانت مسترد کر دی

قتل کیس، سیشن عدالت نے ملزم عتیق الرحمان کی ضمانت مسترد کر دی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سیشن عدالت شرقی نے گلستان جوہر میں شہری کے قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔۔۔

عدالت نے ملزم عتیق الرحمان کی درخواست ضمانت پر سماعت کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا کہ ملزم پر عائد الزام سنگین نوعیت کا ہے ، لہٰذا وہ ضمانت کا حقدار نہیں۔ ریکارڈ کے مطابق ملزم کی درخواست ضمانت اس سے قبل بھی تین بار مسترد کی جاچکی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں