عدالتی ریمانڈ پرجیل منتقل

عدالتی ریمانڈ پرجیل منتقل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت نے امریکن قونصلیٹ کے قریب بم رکھنے کی جھوٹی دھمکی دینے کے مقدمے میں گرفتار ملزم شرجیل اکبر کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت نے امریکن قونصلیٹ کے قریب بم رکھنے کی جھوٹی دھمکی دینے کے مقدمے میں گرفتار ملزم شرجیل اکبر کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں