کال سینٹر پر چھاپہ
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے بلوچ کالونی کے قریب غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ مار کرتین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان غیر ملکیوں سے فراڈ کرتے تھے۔
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے بلوچ کالونی کے قریب غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ مار کرتین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان غیر ملکیوں سے فراڈ کرتے تھے۔