تین اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

تین اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی(آئی این پی)رشید آباد سے رینجرز نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے 3 موبائل فونز اور نقدی برآمد کر لی گئی۔

رشید آباد سے رینجرز نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے 3 موبائل فونز اور نقدی برآمد کر لی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں