جعلی ادویات کیس کے ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد

جعلی ادویات کیس کے ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ میں جعلی ادویات بنانے کے کیس میں ملوث 8 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی۔

ملزمان میں ضیاء خالد، خالد اختر، رضا خالد، اسامہ ظہیر، مرزا فیصل، شکیل احمد، سعد اور علی نواز شامل ہیں۔ اس سے قبل ڈرگ کورٹ بھی ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کرچکی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں