حیدر آباد:کے بی فیڈر نہر میں بچی ڈوب گئی، 2کوبچا لیا گیا

حیدر آباد:کے بی فیڈر نہر میں بچی ڈوب گئی، 2کوبچا لیا گیا

حیدرآباد (بیورو رپورٹ)حیدر آباد میں جاری شدید گرمی کی لہر کے باعث جامشورو کے بی فیڈر نہر میں نہاتے ہوئے کوٹری سائٹ ایریا کی رہائشی تین بچیاں ڈوب گئیں۔۔۔

 جن میں سے دو بچیوں سات سالہ سپنا اور نو سالہ شمعون کو ریسکیو عملے نے بچالیا، جبکہ ایک بچی 8 سالہ اجالا کی تلاش جاری ہے ، تینوں بچیاں کوٹری سائٹ کے علاقے جھٹیال فارم کی رہائشی ہیں اور کراچی کے بی فیڈر میں گرمی کی وجہ سے نہانے گئی تھیں کہ ڈوب گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں