دوملزمان کی ضمانت
کراچی(اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے جوئے کی ایپ چلانے کے مقدمے میں گرفتار دو ملزمان اجیت اور عمران کی ضمانت منظور کرلی۔ ملزمان کو فی کس 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے جوئے کی ایپ چلانے کے مقدمے میں گرفتار دو ملزمان اجیت اور عمران کی ضمانت منظور کرلی۔ ملزمان کو فی کس 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔