گھر سے لڑکی کی پھندا لگی لاش برآمد
کراچی(آئی این پی)سرجانی خدا کی بستی فیز ون کے قریب گھر سے پھندا لگی ایک لڑکی کی لاش برآمد ہوئی۔ پوسٹ مارٹم کیلئے لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا،لاش کی شناخت نِشاء دختر آصف کے نام سے ہوئی۔
سرجانی خدا کی بستی فیز ون کے قریب گھر سے پھندا لگی ایک لڑکی کی لاش برآمد ہوئی۔ پوسٹ مارٹم کیلئے لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا،لاش کی شناخت نِشاء دختر آصف کے نام سے ہوئی۔