سات سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ

سات سالہ بچی سے زیادتی  کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے سات سالہ بچی سے زیادتی کے مقدمے میں گرفتار ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرتے ہوئے تفتیشی پیشرفت رپورٹ طلب کرلی۔

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں تھانہ بوٹ بیسن میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی، جہاں پولیس نے گرفتار ملزم سیتا رام کو پیش کیا۔ تفتیشی افسر نے استدعا کی کہ ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں