سکھر:بجٹ میں ریلیف نہ ملا تو احتجاج کرینگے ، ریلوے پریم یونین

سکھر:بجٹ میں ریلیف نہ ملا تو احتجاج کرینگے ، ریلوے پریم یونین

سکھر(بیورو رپورٹ)پاکستان ریلوے پریم یونین(سی بی اے )کے مرکزی سیکرٹری خیر محمد تنیو نے کہا ہے کہ حکومت اگر نئے مالی سال کا بجٹ میں تمام وفاقی ملازمین اور پاکستان ریلوے ملازمین کو ریلیف نہیں دیا۔

تو پاکستان ریلوے پریم یونین سراپا احتجاج ہوگی اور پارلیمنٹ کے سامنے پر امن احتجاج کریگی، مرکزی سیکرٹری جنرل خیر محمد تنیو نے بیان میں مزید کہا آئے روز حکومت وقت غریب عوام پر پٹرول بم گرا رہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں