چھالیہ ترسیل کی کوشش ناکام
کراچی(اسٹاف رپورٹر)موچکو پولیس نے آئس کریم باکس میں چھالیہ ترسیل کرنے کی کوشش کو ناکام بنادیا۔
ملزم منظور کے قبضے سے 30 کلو چھالیہ اور 20 پڑیاں ماوا برآمدکرلیا گیا۔