کرنٹ سے ایک ہلاک
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)مائی کلاچی روڈ نجی یونیورسٹی کے قریب چلتی لائن سے بجلی کا تار کاٹنے ہوئے ایک شخص کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق متوفی کے پاس سے شناخت کی کوئی چیز نہیں ملی۔