آن لائن منشیات فروش گرفتار
کراچی (اے پی پی)اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے کورنگی انڈسٹریل ایریا کے علاقے گودام چورنگی کے قریب چھاپہ مار کر آن لائن منشیات فروخت کرنے والے 2 ملزمان نوید اور محمد نوید کو گرفتار کر لیا۔
اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے کورنگی انڈسٹریل ایریا کے علاقے گودام چورنگی کے قریب چھاپہ مار کر آن لائن منشیات فروخت کرنے والے 2 ملزمان نوید اور محمد نوید کو گرفتار کر لیا۔