نوجوان نے خودکشی کرلی

نوجوان نے خودکشی کرلی

کراچی(این این آئی)لیاقت آباد بی ون ایریا میں گھر سے نوجوان کی پھندا لگی لاش ملی، متوفی کی شناخت 26 سالہ حازق کے نام سے کی گئی ۔

پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر واقعہ پھندا لگا کر خودکشی کا بتایا جا رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں