فلیٹ میں آگ لگ گئی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈالمیا روڈ صائمہ اسکوائر کی فلیٹ میں آگ لگ گئی، فلیٹ کا قیمتی سامان مکمل طور پر جل گیا۔حکام نے بتایا کہ واقعے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ڈالمیا روڈ صائمہ اسکوائر کی فلیٹ میں آگ لگ گئی، فلیٹ کا قیمتی سامان مکمل طور پر جل گیا۔حکام نے بتایا کہ واقعے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔