پولیس اہلکار کی ضمانت
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سہراب گوٹھ میں قتل کیس میں نامزد پولیس اہلکار ولید عرف فہیم کمانڈو کی درخواستِ ضمانت منظور کرلی گئی ۔ عدالت نے ملزم کوپانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔
سہراب گوٹھ میں قتل کیس میں نامزد پولیس اہلکار ولید عرف فہیم کمانڈو کی درخواستِ ضمانت منظور کرلی گئی ۔ عدالت نے ملزم کوپانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔