مطلوب بھتہ خور پکڑا گیا

مطلوب بھتہ خور پکڑا گیا

کراچی (آئی این پی)اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے مطلوب خطرناک بھتہ خور رئیس لودھی کوگرفتار کرلیا۔ملزم نیو کراچی میں دو مختلف تاجروں سے 25 لاکھ روپے بھتہ طلب کرنے کے مقدمے میں مطلوب تھا۔

اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے مطلوب خطرناک بھتہ خور رئیس لودھی کوگرفتار کرلیا۔ملزم نیو کراچی میں دو مختلف تاجروں سے 25 لاکھ روپے بھتہ طلب کرنے کے مقدمے میں مطلوب تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں