مسروقہ موٹرسائیکل پر گٹکا ماواکی فروخت
کراچی (اے پی پی)گلستانِ جوہر پولیس نے دوران گشت کارروائی کرتے ہوئے چوری شدہ موٹرسائیکل پر گٹکا ماوا فروخت کرنے والے 2مبینہ ملزمان احمداﷲاور احمد ولد بختیار خان کو گرفتار کرکے قبضے سے نیوٹاؤن کی حدود سے مسروقہ موٹرسائیکل اور تیارگٹکا ماوا برآمد کرلیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
گلستانِ جوہر پولیس نے دوران گشت کارروائی کرتے ہوئے چوری شدہ موٹرسائیکل پر گٹکا ماوا فروخت کرنے والے 2مبینہ ملزمان احمداﷲاور احمد ولد بختیار خان کو گرفتار کرکے قبضے سے نیوٹاؤن کی حدود سے مسروقہ موٹرسائیکل اور تیارگٹکا ماوا برآمد کرلیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔