مختلف مقامات سے دو افراد کی لاشیں برآمد

مختلف مقامات سے دو افراد کی لاشیں برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سچل تھانے کی حدود سہراب گوٹھ الآصف سکوائر بس اڈا سے ایک شخص کی ڈرم سے لاش ملی۔

لاش کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچی جنہوں نے لاش کو ضابطے کی کاروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملنے والی لاش سوختہ اور کافی پرانی ہے ۔ دوسری جانب لیاقت آباد سندھی ہوٹل کے قریب ندی سے ایک شخص کی6روز پرانی ڈوبی ہوئی لاش ملی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...