ایمبولینس میں آگ لگ گئی

ایمبولینس میں آگ لگ گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نارتھ ناظم آباد، فائیو اسٹار چورنگی کے قریب ایمبولینس میں آگ لگ گئی۔ کے ایم سی فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

 نارتھ ناظم آباد، فائیو اسٹار چورنگی کے قریب ایمبولینس میں آگ لگ گئی۔ کے ایم سی فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...