مقابلے میں ملزم زخمی

مقابلے میں ملزم زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سعید آباد پولیس کا مبینہ مقابلہ، ایک زخمی ملزم سمیت تین ملزمان گرفتارکرلیے ۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔

سعید آباد پولیس کا مبینہ مقابلہ، ایک زخمی ملزم سمیت تین ملزمان گرفتارکرلیے ۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...