روہڑی:مختلف علاقوں میں پرچی جوئے کا دھندا سرعام جاری
روہڑی (نمائندہ دنیا)روہڑی کے مختلف علاقوں میں پرچی جوا کا دھندا سرعام جاری ہے ، جس کے باعث نوجوان نسل تیزی سے اس لعنت کی لپیٹ میں آرہی ہے۔
پولیس کی مبینہ خاموشی اور عدم کارروائی پر سیاسی، سماجی، مذہبی اور کاروباری حلقوں میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ الہ شہزادہ چوک،سبزی مارکیٹ کے باہر، کندھرا ناکہ چوک، اچھی قبیو، لوکوشیڈ اور دیگر علاقوں میں پرچی جوا کے اڈے سرگرم ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments