افغان باشندے کو گودام دینے والا مالک گرفتار
کراچی (اسٹاف رپورٹر)تھانہ شیرشاہ پولیس نے غیرقانونی افغان باشندے کو گودام کرائے پر فراہم کرنے والا گودام مالک گرفتارکرلیا۔
پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت اسرار ولد ایوب خان کے نام سے ہوئی۔گرفتار ملزم نے محمد اخلاص نامی غیرقانونی افغان باشندے کو شیرشاہ کے علاقے میں گودام کرایہ پر فراہم کیا ہوا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments