مقاصد پاکستان کی تکمیل ہی ملکی مسائل کی اصل ضمانت ، اسلم خان

مقاصد پاکستان کی تکمیل ہی ملکی مسائل کی اصل ضمانت ، اسلم خان

کراچی(این این آئی)محب قومی سماجی کونسل (ایم کیو ایس سی) پاکستان کے چیئرمین محمد اسلم خان فاروقی نے کہا ہے کہ۔۔۔

 مقاصد پاکستان کی تکمیل ہی ملکی مسائل کی اصل ضمانت ہے جس کے لیے اقدامات اٹھائے جانے چاہیے اور اس سلسلے میں سب سے پہلے انصاف کا اعلی نظام قائم کیا جانا چاہیے چونکہ برصغیر کے مسلمانوں نے عظیم قربانیاں پاکستاں میں انصاف کا اعلی نظام قائم کرنے کے لیے دی تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...