امین الحق سے مختلف علاقوں کے وفد کی ملاقات

 امین الحق سے مختلف علاقوں کے وفد کی ملاقات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی مرکزی کمیٹی کے رکن سید امین الحق سے اورنگی ٹاؤن مومن آباد، ضیاء کالونی محلہ کے علاقہ معززین پر مشتمل وفد نے ملاقات کی۔

وفد نے اپنے علاقے کو درپیش بلدیاتی مسائل سے آگاہ کیا اور حق پرست قیادت سے اس کے حل کے لئے اقدامات کا مطالبہ کیا، جس پر سید امین الحق نے متعلقہ ذمہ داران کو انہیں ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...