ماڈل اسٹریٹ کا افتتاح
کراچی(این این آئی)چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے نارتھ کراچی میں تعمیر ہونے والی الشفاء کلینک ماڈل اسٹریٹ کا افتتاح کر دیا۔مکینوں نے ترقیاتی کام کی تکمیل پر خوشی کا اظہار کیا۔
چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے نارتھ کراچی میں تعمیر ہونے والی الشفاء کلینک ماڈل اسٹریٹ کا افتتاح کر دیا۔مکینوں نے ترقیاتی کام کی تکمیل پر خوشی کا اظہار کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments