3ہوٹل ملازم جھلس گئے

3ہوٹل ملازم جھلس گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لانڈھی مرتضیٰ چورنگی کے قریب ہوٹل کے کچن میں آگ لگنے سے تین ملازمین شاہد،عرفان اور سکندرجھلس کر زخمی ہوگئے ، زخمی افراد کو سول برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا ۔

لانڈھی مرتضیٰ چورنگی کے قریب ہوٹل کے کچن میں آگ لگنے سے تین ملازمین شاہد،عرفان اور سکندرجھلس کر زخمی ہوگئے ، زخمی افراد کو سول برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...