سکھر :شوہر نے گلا دبا کر بیوی قتل کردی

سکھر :شوہر نے گلا دبا کر  بیوی قتل کردی

سکھر (بیورو رپورٹ) تھانہ سائٹ ایریا کی حدود میں واقع لیبر کالونی بلاک 21 میں غلام شبیر شیخ نے گھریلو ناچاقی کی بنا پر اپنی 40 سالہ بیوی شبانہ شیخ کو گلا دبا کر قتل کر دیا۔

 پولیس تھانہ سائٹ ایریا کی قانونی کارروائی کے بعد لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال سکھر منتقل کر دی گئی ۔ شبانہ شیخ 5 بچوں کی ماں تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...