پٹرول چھڑک کر اے ٹی ایم کو آگ لگادی

پٹرول چھڑک کر اے ٹی ایم  کو آگ لگادی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نامعلوم شخص نے پٹرول چھڑک کر اے ٹی ایم کو آگ لگادی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

شہر کے اولڈ سٹی ایریا میں چاند بی بی روڈ پر واقع ایک نجی بینک کے اے ٹی ایم بوتھ میں پیش آنے والا آتشزدگی کا واقعہ شارٹ سرکٹ نہیں بلکہ پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کا نکلا۔واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے ، جس میں ایک شخص کو اے ٹی ایم پر پٹرول چھڑک کر آگ لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...