نوشہرو فیروز:پی ٹی آئی کارکنوں پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ
محراب پور(نمائندہ دنیا)پاکستان تحریک انصاف کے 5 اگست کے یوم سیاہ کے پیش نظر مورو تھانے پر پی ٹی آئی ضلعی صدر محمد رمضان لونڈ، ممتاز علی سولنگی، جان محمد ، عباس علی حب، ارشاد علی کورائی سمیت پارٹی کارکنوں کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے 5 اگست کے یوم سیاہ کے پیش نظر مورو تھانے پر پی ٹی آئی ضلعی صدر محمد رمضان لونڈ، ممتاز علی سولنگی، جان محمد ، عباس علی حب، ارشاد علی کورائی سمیت پارٹی کارکنوں کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments