مبینہ پولیس مقابلہ،2اسٹریٹ کرمنلز پکڑے گئے

مبینہ پولیس مقابلہ،2اسٹریٹ کرمنلز پکڑے گئے

کراچی (اے پی پی)نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے خمیسو گوٹھ سیکٹر ایف 5 نیو کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں2اسٹریٹ کریمنلز کو گرفتار کرکے۔۔۔

 ان کے قبضے سے ایک عدد ٹی ٹی پستول ، 2 عدد وائلٹ، 3عدد موبائل فونزاور ایک موٹر سائیکل برآمدکرلی۔ہفتہ کو ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مطابق گرفتار ملزمان میں سمیرعرف ڈھولو ولد ارشاد عرف ماما کاکڑاور حفیظ ولد نور احمد شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...