لیاقت بلوچ سکھر پہنچ گئے ریلوے یونین رہنما سے ملاقات

لیاقت بلوچ سکھر پہنچ گئے  ریلوے یونین رہنما سے ملاقات

سکھر(بیورو رپورٹ)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے دورہ سندھ کے موقع پر سکھر پہنچے ، جہاں پاکستان ریلوے پریم یونین کے مرکزی سیکرٹری خیر محمد تنیو سے ملاقات کی۔۔۔

 جس میں ریلوے میں نجکاری، مزدوروں کے مسائل، ملازمین کے حقوق، ادارے کی بہتری اور ریلوے کو درپیش دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر اس بات پر زور دیا گیا کہ ریلوے ملازمین کے حقوق کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...