ایم کیو ایم کے مرکز پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب

ایم کیو ایم کے مرکز پر پرچم  کشائی کی پروقار تقریب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مرکز بہادرآباد پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

جس میں سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار اور نسرین جلیل نے ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی دفتر پر پاکستانی پرچم لہرایا، ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق پرچم کشائی کی اس تقریب میں ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنماؤں کیف الورہ، امین الحق، رضوان بابر،خواجہ اظہار الحسن، جاوید حنیف اور شبیر قائمخانی سمیت دیگر اراکینِ اسمبلی اور ذمہ داران نے بڑی تعداد میں شرکت کی، اس موقع پرشرکاء نے ملی جوش و جذبے کے ساتھ پاکستان کا قومی ترانہ پڑھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...