شہداء رن 2026 آج سی ویو پر ہوگی

شہداء رن 2026 آج سی ویو پر ہوگی

کراچی (این این آئی)یومِ شہدائے سندھ پولیس کی تقریبات کے سلسلے میں سندھ پولیس اور Born2Run کے اشتراک سے شہدائے رن 2026 کا انعقاد آج (اتوار) 2 اگست کو صبح 6 بجے عبدالستار ایدھی ایونیو، سی ویو کراچی پر کیا جائے گا۔

تقریب میں انسپکٹر جنرل سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو خصوصی طور پر شرکت کریں گے اور سندھ پولیس کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کریں گے ۔سندھ پولیس کے مطابق ہر سال کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے منعقد کی جانے والی اس تقریب کا مقصد شہدائے سندھ پولیس کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنا، ان کے اہل خانہ سے اظہارِ یکجہتی کرنا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...