ملزمان سے مقابلہ، 3 گرفتار
کراچی(آئی این پی)تھانہ ساحل پولیس نے موٹر سائیکل سوار ملزمان سے مقابلہ میں 3 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ملزمان کے 2 ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
تھانہ ساحل پولیس نے موٹر سائیکل سوار ملزمان سے مقابلہ میں 3 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ملزمان کے 2 ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments