گزشتہ ہفتے 40 پولیس مقابلے ،تین ڈکیت ہلاک

گزشتہ ہفتے 40 پولیس مقابلے ،تین ڈکیت ہلاک

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی پولیس نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کی جانے والی کارروائیوں کی تفصیلات جاری کردیں۔

کراچی پولیس اور ملزمان کے مابین گزشتہ ہفتے 40 مقابلے ہوئے ۔مقابلوں کے دوران 03 ڈکیت ہلاک جبکہ 43 زخمی ڈاکوؤں سمیت 57 ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...