ٹنڈو آدم:شکیل بلوچ کی بازیابی کیلئے شٹر ڈاؤن ہڑتال، احتجاجی ریلی

ٹنڈو آدم:شکیل بلوچ کی بازیابی کیلئے شٹر ڈاؤن ہڑتال، احتجاجی ریلی

ٹنڈو آدم(نمائندہ دنیا)گاؤں عالم بلوچ کے رہائشی گڈز ٹرانسپورٹ یونین کے صدر شکیل بلوچ کے پر اسرار اغوا کو 10 روز گزر جانے کے باوجود بازیاب نا ہونے پر مکمل شٹر بند ہڑتال کی کال دی گئی۔۔۔

 ہڑتال کو کامیاب بنانے کے لئے ڈنڈا بردار نوجوان شہر کے مختلف مقامات پرگشت کر تے رہے، پولیس کی جانب سے کوئی کارروائی نہیں کی گئی، مختلف سیاسی مذہبی جماعتوں کی جانب سے ریلی نکالی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...