دو ناولوں کی تقریبِ پذیرائی
کراچی(این این آئی)آرٹس کونسل کے زیرِ اہتمام نینا عادل کے دو ناول ’’مقدس گناہ‘‘ اور’’کوکھ‘‘ کی تقریبِ پذیرائی منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدارت ممتاز شاعر و نقاد پروفیسر سحر انصاری نے کی۔
آرٹس کونسل کے زیرِ اہتمام نینا عادل کے دو ناول ’’مقدس گناہ‘‘ اور’’کوکھ‘‘ کی تقریبِ پذیرائی منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدارت ممتاز شاعر و نقاد پروفیسر سحر انصاری نے کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments