رہزن گرفتار، موبائل برآمد
کراچی(این این آئی)تھانہ سپر مارکیٹ پولیس نے مبینہ اسٹریٹ کرمنل ملزم ارسلان عرف منا ولد جہانگیر کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ سپر مارکیٹ پولیس نے مبینہ اسٹریٹ کرمنل ملزم ارسلان عرف منا ولد جہانگیر کو گرفتار کرلیا۔ایس ایچ او شہباز خان کے مطابق ملزم کے قبضے سے مسروقہ موبائل فون برآمد ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments