ڈی ایس کا روہڑی تا نوابشاہ ریلوے سگنلنگ نظام کا معائنہ

ڈی ایس کا روہڑی تا نوابشاہ ریلوے سگنلنگ نظام کا معائنہ

روہڑی(نمائندہ دنیا)ملک بھر بالخصوص سندھ میں حالیہ مون سون بارشوں نے جہاں شہری زندگی کو متاثر کیا ہے، وہیں مختلف مقامات پر ریلوے ٹریک اور بنیادی ڈھانچے کو بھی ممکنہ خطرات لاحق ہیں۔۔۔

 محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ چند روز کے دوران سندھ کے مختلف اضلاع میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کے تناظر میں ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے سکھر فرمان غنی نے روہڑی تا نواب شاہ ریلوے سیکشن کا موٹر ٹرالی کے ذریعے تفصیلی معائنہ کیا، معائنے کے دوران انہوں نے ریلوے ٹریک کی موجودہ حالت، ٹرینوں کی آمدورفت، حفاظتی انتظامات اور جاری مرمتی و دیکھ بھال کے کاموں پر تفصیلی بریفنگ حاصل کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...