ہاکس بے سمندر میں نوجوان ڈوب کر جاں بحق
کراچی(آئی این پی)ہاکس بے میں ایک نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہاکس بے منوڑہ مین گیٹ کے قریب سمندر میں دو نوجوان ڈوب گئے۔
تفصیلات کے مطابق ہاکس بے منوڑہ مین گیٹ کے قریب سمندر میں دو نوجوان ڈوب گئے ایدھی ایمبولینس اور رضا کار جائے وقوعہ پر موجود، ایک نوجوان کو بچالیا گیا جبکہ دوسرے نوجوان کی تلاش کے لیے بحری رضا کاروں کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments