جیکب آباد:مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی ملزم گرفتار
جیکب آباد (نمائندہ دنیا)جیکب آباد میں مولاداد پھاٹک کے قریب پولیس اور مبینہ جرائم پیشہ افراد کے درمیان مقابلہ ہوا۔۔۔
جس کے نتیجے میں ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے، پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت وحید کٹو کے نام سے ہوئی ہے ، ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس ٹی ٹی پستول بھی برآمد ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments