فوڈز اینڈ فیملی فیسٹیول ثقافت و ورثے کا رنگا رنگ جشن

 فوڈز اینڈ فیملی فیسٹیول  ثقافت و ورثے کا رنگا رنگ جشن

کراچی(این این آئی)کراچی میں یومِ آزادی کے موقع پر اینڈلوسین بینکوئٹس، ڈی ایچ اے کراچی میں دو روزہ فوڈز اینڈ فیملی فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 جس میں شہر کے مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں شہریوں، خاندانوں اور بالخصوص تعلیم یافتہ و باشعور طبقے نے شرکت کی۔فیسٹیول کو محض کھانے ، خریداری اور تفریح تک محدود رکھنے کے بجائے پاکستان کی روایات، ثقافت، تاریخی ورثے اور ماضی کی خوبصورت یادوں کو نئی نسل سے متعارف کرانے کا ذریعہ بنایا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...