عوامی مسائل کا بروقت حل اولین ترجیحات میں شامل ،وزیر صنعت
کراچی (اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو نے اپنے دفتر میں مختلف وفود سے ملاقات کی اور ان کے مسائل توجہ سے سنے ۔
صوبائی وزیر نے متعلقہ مسائل کے حل کیلئے موقع پر ہی ضروری احکامات جاری کرتے ہوئے متعلقہ افسران کو فوری اقدامات کی ہدایت کی۔اس موقع پر صوبائی وزیر جام اکرام اللہ دھاریجو نے کہا کہ عوامی مسائل کا بروقت اور مؤثر حل حکومتِ سندھ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments