4ڈکیت پکڑے گئے

4ڈکیت پکڑے گئے

کراچی(اے پی پی)شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے ڈکیتیوں میں ملوث 4مبینہ ملزمان کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے 9ایم ایم پستول بمعہ 28راؤنڈزاور 10عددموبائل فونز برآمد کرلیے ۔پولیس نے مقدمات درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیا۔

شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے ڈکیتیوں میں ملوث 4مبینہ ملزمان کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے 9ایم ایم پستول بمعہ 28راؤنڈزاور 10عددموبائل فونز برآمد کرلیے ۔پولیس نے مقدمات درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...