طالبہ سے زیادتی کی کوشش، اسکول چوکیدار کا بیٹا گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سولجر بازار کے علاقے میں اسکول کی ایک طالبہ سے مبینہ زیادتی کی کوشش کے الزام میں پولیس نے۔۔۔
ملزم کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق واقعہ اسکول کے چوکیدار کے بیٹے شہریار کی جانب سے پیش آیا۔ الزام ہے کہ شہریار نے طالبہ سے مبینہ زیادتی کی کوشش کی اور واقعے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments